Below are the best deep Words Quotes in Urdu

 



آج کا سبق۔۔! جیتنے سے پہلے جیتنے کی خوشی اور

ہارنے سے پہلے ہارنے کا غم کبھی نہیں منانا چاہیے

وقت کے ساتھ ساتھ عادتیں بدلی ہیں

برے کل بھی نہیں تھے شریف آج بھ نہیں ہیں.

منزلیں ہمیشہ ان ہی کو ملتی ہیں

جو منزلوں کو تلاش کرتے ہیں

دن کو اس طرح نہ دیکھو کہ تم نے کیا پایا ہے

بلکہ یہ سوچو کہ آج تم نے کیا بویا ہے

برے اعمال دیمک کی طرح ہیں ان کے ذریے باہر سے تو

کچھ نہیں بدلتا مگر اندر سے سب مٹی ہو جاتا ہے

کسی کے صبر کا امتحاں نہ لیا کرو میں

نے ایسا کرنے والوں کو اکثر پچھتاتے دیکھا ہے

پاؤں رکھنے پر چیخ اٹھتے ہیں

خشک پتوں میں بھی کتنی انا ہوتی ہے