Urdu quotes


 آپ کبھی ناکام نہیں ہوتے جب تک آپ کوشش کرنا نہیں چھوڑتے



ہم اپنی مشکلات کو اس سوچ کے ساتھ کبھی ختم نہیں کر سکتے

جس سوچ کی وجہ سے ان مشکلات نے جنم لیا

تعلیم حقائق کو سیکھنے کا نام نہیں ہے بلکہ یہ دماغ کو
سوچنے کے قابل بنانے کے لئے ایک ترتیب کا نام ہے


میں باقی لوگوں سے زیادہ ذہیں نہیں ہوں میں بس اپنی

مشکلات کے ساتھ باقی لوگوں کی نسبت زیادہ وقت گزارتا ہوں


کامیاب شخص بننے کی کوشش نی کریں بلکہ

اصولوں کے حامل شخص بننے کی کوشش کریں